متمول زبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ لسانیات ]  پُر مایہ زبان، با ثروت یا ذخیرۂ الفاظ کے لحاظ سے بڑی زبان۔ "علم لسانیات کی رو سے وہ زبان سب زیادہ متمول ہوتی ہے جس میں آوازیں . بکثرت ہیں۔"      ( ١٩٩٣ء، اردو نامہ، لاہور، اکتوبر، ١٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق صفت 'متمول' کے بعد اسم 'زبان' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "مقالات عبدالقادر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث